ETV Bharat / city

بارہمولہ: کوآپریٹیو سوسائٹی کی عمارت خستہ حالی کی شکار - بارہمولہ ای ٹی وی بھارت خبر

بارہمولہ کے سوپور میں واقع کوآپریٹیو سوسائٹی کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے۔ جس کے سبب مقامی باشندے پرشان ہیں۔

کوآپریٹیو سوسائٹی
کوآپریٹیو سوسائٹی
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 7:09 AM IST

Updated : Oct 14, 2021, 10:01 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے تارزو علاقے میں واقع کوآپریٹیو سوسائٹی (cooperative society )کی عمارت کی خستہ خالی سے لوگ پریشان ہیں۔

کوآپریٹیو سوسائٹی
مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ آج سے تقریباً بیس سال قبل اس عمارت کی تعمیر کی گئی تھی۔ بیس سال کا ہی عرصہ گزرنے کے بعد مذکورہ عمارت خستہ حالی کا شکار ہوگئی۔

مقامی باشندوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ خستہ حالی کے سبب مذکورہ عمارت کو کوڑادان بنادیا گیا ہے۔ جس کے سبب مقامی با شندوں کو پریشا نیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

  • مزید پڑھیں:بارہمولہ: ڈاک بنگلہ سوپور میں بلاک دیوس پروگرام کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ مسئلہ کے حل کے لئے متعدد دفعہ ضلع انتظامیہ سے گزارش کی گئی ہے۔ تاہم ابھی تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

مقامی باشندوں نے لیفٹننٹ گورنر سے گزارش کی ہے کہ مذکورہ عمارت کی تزئین کاری یا تعمیرِ نو کی جائے۔

Last Updated : Oct 14, 2021, 10:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.