ETV Bharat / city

Army Man Dies Of Heart Attack: دل کا دورہ پڑنے سے لیہہ میں تعینات جوان کی موت - دل کا دورہ پڑنے سے جوان کی موت

لیہہ ضلع میں تعینات فوج کے ایک جوان کی شدید دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہوگئی، Army Soldier From Budgam Dies of Heart Attack in Leh۔ متعلقہ حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'فوت شدہ فوجی کی لاش کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کے آبائی گاؤں واہ پورہ بڈگام منتقل کیا جائے گا'۔

دل کا دورہ پڑنے سے لیہہ میں تعینات جوان کی موت
Army Man Dies Of Heart Attack
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 4:35 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والا ایک فوجی جوان ضلع لیہہ میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا Army Man Dies Of Heart Attack۔ اس فوت شدہ فوجی اہلکار کی شناخت بشیر احمد گنائی ولد مرحوم غلام حسن گنائی ساکن واہ پورہ گنئی محلہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔ لیہہ ضلع میں ڈیوٹی پر تعیناتی کے دوران شدید دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔ متعلقہ حکام نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فوت شدہ فوجی کی لاش کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد ان کے آبائی گاؤں واہ پورہ بڈگام منتقل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.