ETV Bharat / city

بارہمولہ: فوج کی جانب سے آکسیجن کنسنٹریٹر وقف

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی تحصیل رفیع آباد میں فوج نے پچاس آکسیجن کنسنٹریٹر مختلف اسپتالوں کو وقف کئے ہیں۔

بارہمولہ:فوج کی جانب سے آکسیجن کنسنٹریٹر وقف

author img

By

Published : Sep 30, 2021, 3:49 PM IST

بارہمولہ کے وترگام علاقہ میں 32 آر آر فوج نے پچاس آکسیجن مشین تحصیل رفیع آباد کے مختلف اسپتالوں کو وقف کئے ہیں۔ فوج کے مطابق یہ آکیسجن کنسنٹریٹر کورونا وائرس کی تیسر لہر سے نمٹنے کے لیے فائدہ مند ہوں گے۔

بارہمولہ:فوج کی جانب سے آکسیجن کنسنٹریٹر وقف
32 آر آر فوج کے کمانڈنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ فوج کی جانب سے یہ مشینیں عوام کو کورونا وائرس کے روک تھام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔ فوج نے کہا کہ بھارتی فوج عوام کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں پیش پیش رہیں گی۔

وہیں ڈاکٹر نے ان آکیسجن کنسنٹریٹر کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ان مشینوں میں 20 آکیسجن کنسنٹریٹر وترگام ہسپتال،20 رہامہ ہسپتال اور 10 ڈنگی وچھی رفیع آباد کے لیے وقف کئے ہیں۔

اس حوالے سے عام لوگوں نے فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.