ETV Bharat / city

سوپور: فوج نے نوجوانوں، بچوں میں مفت اسپورٹس کٹس تقسیم کیے

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 10:03 PM IST

مقامی کھلاڑیوں نے فوج کے اس عمل کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ ہم لوگ فوج کے اس عمل سے بے حد خوش ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ آنے والے وقت میں فوج ہم کو کھیل کود کے موقع فراہم کرے۔ تاکہ ہم بھی اپنے گاؤں کے ساتھ ساتھ ملک کا نام روشن کرسکیں۔

فوج نے نوجوانوں، بچوں میں مفت اسپورٹس کٹس تقسیم کیے

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے دس کیلومیٹر کی دوری پر واقع گاؤں زر منز میں فوج نے نوجوانوں اور بچوں میں کھیل کود کا سامنا تقسیم کیا۔

اس موقعے پر زر منز گاؤں کے بچوں کے ساتھ ساتھ نوجوان بھی موجود تھے ان سبھوں نے کھیل کود سرگرمیوں میں حصہ لیا اور فوج نے ان کے درمیان بیٹ، بال، فٹبال، والی بال و دیگر سامان ان میں فراہم کیا گیا۔

مزید پڑھیں: وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں این آئی اے کی چھاپہ ماری، متعدد گرفتار

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوان کھیلوں کی جانب راغب ہوں تاکہ وہ دوسرے غلط کاموں سے دور رہیں اور وہ کھیل کود میں آکر بھارت کا نام روشن کریں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.