ETV Bharat / city

وادیٔ کشمیر: شدید بارش اور ژالہ باری سے متاثر افراد کی مدد کی جائے: الطاف ملک - मूसलाधार बारिश से बिजली आपूर्ति ठप

اپنی پارٹی کے سینیئر رہنما الطاف ملک نے جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں شدید ژالہ باری اور طوفانی بارش کے سبب کسانوں اور باغ مالکان کو پہنچنے والے نقصانات کے لیے ضلع انتظامیہ سے مدد کی اپیل کی ہے۔

شدید بارش اور ژالہ باری سے متاثر افراد کی مدد کی جائے

author img

By

Published : Oct 26, 2021, 3:46 PM IST

وادیٔ کشمیر کے مختلف اضلاع میں گزشتہ شام شدید بارش اور ژالہ باری سے میوہ باغات اور کھیتوں کو بہت نقصان پہنچا ہے، جس کے سبب کشمیر کے شمال وجنوب کے کسان و باغ مالکان کافی پریشان ہیں اور بارش کی وجہ سے شمالی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں کل شام سے بجلی پوری طرح ٹھپ ہے۔

شدید بارش اور ژالہ باری سے متاثر افراد کی مدد کی جائے

مزید پڑھیں: سرکار میوہ باغات کو ہوئے نقصان کا صحیح تخمینہ نہیں لگا رہی ہے: محبوبہ مفتی

اس تعلق سے اپنی پارٹی کے سینیئر رہنما الطاف ملک نے گورنر انتظامیہ سے اور ضلع انتظامیہ سے کسانوں کو تمام سہولیات فراہم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.