اوڑی، بارہمولہ: بونيار کے نولکھا علاقے میں اتوار کی شام کو آگ لگنے کی وجہ سے ایک رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گیا۔ House Gutted in Uri Fire۔ جس میں لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا یہ مکان مبشیر امین خان ولد امین خان کا مکان تھا مقامی لوگ اور نزدیکی پولیس تھانے کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی اور کافی دیر کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ Residential house gutted fire in noorkhah boniyar
یہ بھی پڑھیں:
آگ لگنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو پائی ہے۔