ETV Bharat / city

پچپن سالہ خاتون کی کورونا سے موت - کورونا وائرس انفیکشن کے معاملات

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی کے علاقے ڈنچنا اسلام آباد بونیار میں کورونا وائرس سے متاثرہ پچپن سالہ خاتون کی پیر کو اسپتال میں موت ہوگئی۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:44 AM IST

Updated : Jul 7, 2020, 3:52 AM IST

جموں و کشمیر میں کورنا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو چھتیس ہوگئی ہے۔

پروفیسر فاروق جان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایس کے آئی ایم ایس سورہ نے بتایا کہ 'اوڑی سے تعلق رکھنے والی پچپن سالہ خاتون کا آج صبح آتھ بجے انتقال ہوگیا۔'

پروفیسر جان نے کہا کہ 'وہ ریمیٹک ہارٹ ڈیزیز کا ایک معاملہ تھا جو کنجیوٹو کارڈیئک کی ناکامی اور سانس کی نالی کے انفیکشن سے منسلک تھا۔'

اس سے قبل ہی دن میں دو مریض، ایک بڈگام سے تعلق رکھنے والے چھپن سالہ اور دوسرے بارہمولہ ضلع کے ایک نوے سالہ شخص یہاں انتقال کر گئے۔ ان اموات کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں ایک سو بائیس اور جموں میں چودہ مجموعی طور پر ایک سو چھتیس افراد اس وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

Last Updated : Jul 7, 2020, 3:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.