ETV Bharat / city

Road Accident in Boniyar: بونیار میں سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی

author img

By

Published : Dec 28, 2021, 10:55 PM IST

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ بونیار کے بنالیں علاقے میں پیش آئے سڑک حادثےRoad Accident in Boniyar میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ضلع ہسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔

5-persons-injured-in-road-accident-in-banali-boniyar
سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

اطلاعات کے مطابق شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ بونیار کے بنالیں علاقے میں ایک گاڑی حادثے کا شکار Road Accident in Boniyar ہوئی۔ حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
زخمی افراد کو فوری طور ضلع ہسپتال بارہمولہ District Hospital Baramulla منتقل کیا گیا۔ حادثے میں شدید طور پر زخمی ڈرائیور کو علاج و معالجہ کے لیے سرینگر کے سکمز SKIMS Soura منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برف باری ہونے سے سڑک پر پھسلن ہونے کی وجہ سے گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کی وجہ سے گاڑی پہاڑ کی ڈلان سے نیچے گر گئی۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Kupwara: کپواڑہ میں سڑک حادثہ، ایک کمسن ہلاک

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں برفباری اور بارشوں کے سبب وادی کشمیر خصوصا پہاڑی علاقوں میں پھسلن پیدا ہو گئی ہے جس کے سبب آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.