ETV Bharat / city

بارہمولہ اولڈ ٹاون میں نوجوان کی پر اسرار موت - investigation

بارہمولہ کے اولڈ ٹاون علاقے میں آج ایک 16 برس کے نوجوان کی پر اسرار طور پر موت ہوئی ہے۔

بارہمولہ اولڈ ٹاون میں نوجوان کی پر اسرار موت
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 2:23 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ذرائع کے مطابق، مباشر نامی نوجوان کی لاش اولڈ ٹاون کے گنی ہمام میں ایک نالی سے برامد کی گئی اس نوجوان کا تعلق گنی ہمام بارہمولہ سے تھا۔

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کیا ہے اور نوجوان کی لاش کو پوسٹ ماٹم رپورٹ کے لیے ضلع ہسپتال بھیج دیا ہے۔

مباشر کے لواحقین کا کہنا ہے کہ 'یہ قتل کا معاملہ ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ پولیس اس کی پوری طرح سے تحقیقات کریں تاکہ جس نے بھی یہ قتل کیا ہو اس کو سزا ملے۔

Intro:بارہمولہ اولڈ ٹاون میں نوجوان کی پراسرار موت

Body:عاشق میر بارہمولہ اپریل 12
بارہمولہ کے اولڈ ٹاون علاقے میں آج ایک 16 سالہ نوجوان کی پراسرار تور موت واقع ہوئ ہے، مباشر نامی نوجوان کی لاش اولڈ ٹاون کے گنی ہمام میں میں ایک نالی سے برامد کی گئی اس نوجوان کا تعلق گنی ہمام بارہمولہ سے تھا، پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کیا ہے اور نوجوان کی لاش کو پوسٹ ماٹم رپورٹ کے ضلع ہسپتال پہنچایا گیا ہے، مباشر کے لوہئکین کا کہنا ہے کہ یے قتل کا معاملہ ہے ہم چہتے ہے کے پولیس اس کی پوری طرح سے تہکیکات کریں تاکہ جس کسی نے بھی یے کیا ہو اس کو سزا ملے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.