ETV Bharat / city

اسپتال کا ایکس رے کمرہ مقفل

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری میں سب ضلع اسپتال میں ایکسرے مشین میں خرابی کے سبب مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 8:00 PM IST

اسپتال کا ایکس رے کمرہ مقفل

حاجن کے مقامی لوگوں کے مطابق انہیں اکثر و بیشتر نجی اداروں سے ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرانے پڑتے ہیں جس کے لئے کافی رقومات خرچ کرنی پڑتی ہے۔

مقامی لوگوں نے شکایت کی کہ اسپتال میں ایکسرے مشین کئی دفعہ خراب ہو چکی ہے اور اس بار پھر پچھلے 15 دنوں سے بیکار پڑی ہے جس کی وجہ سے مریضوں اور تیمارداروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسپتال کا ایکس رے کمرہ مقفل

انہوں نے متعلقہ حکام سے گزارش کی ہے کہ اسپتال کو نئی اور ڈیجیٹل ایکسرے مشین فراہم کی جائے تاکہ مریضوں کو ایکسرے کے لئے نجی اداروں کا رخ نہ کرنا پڑے۔

Intro:ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری میں سب ضلع اسپتال حاجن میں ایکسرے مشین میں خرابی کے سبب مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے - حاجن کے مقامی لوگوں کے مطابق انہیں اکثر پرائیویٹ اداروں سے ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرانے پڑتے ہیں جس کے لئے کافی پی پیسے خرچ کرنا پڑتے ہیں- مقامی لوگوں نے شکایت کی کہ اسپتال میں ایکسرے مشین کئ دفعہ خراب ہوچکی ہے اور اس بار پھر پچھلے 15 دنوں سے بیکار پڑی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے- انہوں نے متعلقہ حکام سے گزارش کی ہے کہ اسپتال کو نئی اور ڈیجٹل ایکسرے مشین فراہم کی جائے تاکہ مریضوں کو ایکسرے کے لئے پرائیویٹ اداروں کا رخ نہ کرنا پڑے

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.