ETV Bharat / city

Traders Federation Sumbal Oath Ceremony: ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کے نومنتخب صدر کی حلف براداری تقریب - ٹریڈرز فیڈریشن سمبل کے صدر نذیر احمد

ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کے صدر نذیر احمد نے کہا کہ 'وہ فیڈریشن کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے ایمانداری سے کام کریں گے۔' Nazir Ahmed on Welfare of Traders Federation Sumbol

ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کے نومنتخب صدر کی حلف براداری تقریب

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 8:27 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری کی ٹریڈرس فیڈریشن نے ہفتہ کو فیڈریشن حال میں نو منتخب ہونے والے ایگزیکٹو ممبران کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی۔ اس تقریب میں دکانداروں اور تاجروں نے شرکت کی۔ Traders Federation Sumbal Oath Ceremony in Bandipora

سمبل کے معروف تاجر نذیر احمد کو حال ہی میں ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کا صدر منتخب کیا گیا تھا اور انہوں نے اس تقریب کے دوران تمام حاضرین کی موجودگی میں حلف لیا۔ Nazir Ahmed President of Traders Federation Sumbol

ٹریڈرس فیڈریشن سمبل کے نومنتخب صدر کی حلف براداری تقریب

انہوں نے اس بات کا عہد کیا کہ 'وہ فیڈریشن کی فلاح و بہبود اور خاص کر فیڈریشن سے وابستہ تمام افراد کی بہتری اور ترقی کے لیے کام کریں گے۔'

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نذیر احمد نے کہا کہ 'وہ فیڈریشن کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے ایمانداری سے کام کریں گے اور ایسا کوئی کام نہیں کریں گے جس سے یونین کے وقار کو ٹھیس پہنچے۔'

یہ بھی پڑھیں: Bar Association Handwara Oath Ceremony: ہندواڑہ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب بار ممبران کی حلف برداری تقریب

اسی طرح دیگر ایگزیکٹو ممبران نے بھی فیڈریشن کی بہتری کے لیے کام کرنے کا حلف لیا۔ انہوں نے اس مشن کو متفقہ طور پر آگے بڑھانے کا عہد کیا جس کے لیے انہیں منتخب کیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.