ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر نے 'ایوش اینڈ ویلنس سینٹر' کا افتتاح کیا - جموں و کشمیر

ضلع بانڈی پورہ کے آرہ گام میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے 'ایوش اینڈ ویلنس سینٹر' کا افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ دیگر متعدد ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر
ضلع ترقیاتی کمشنر
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 6:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے آرہ گام میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد نے اپنی نوعیت کے پہلے 'ایوش اینڈ ویلنس سینٹر' کا افتتاح کیا۔ ٹرائبل سب پلان کے تحت انڈین سسٹم آف میڈیسن نے یہ ڈسپنسری یہاں پر قائم کی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ انڈین سسٹم آف میڈیسنز نے ضلع میں گذشتہ چند برسوں کے دوران لوگوں میں اپنا ایک مقام پیدا کیا ہے جبکہ یہاں کے عوام بھی اس طرح کے علاج کے لیے بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس علاقے میں مزید دیگر متعدد ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی رکن ڈاکٹر مصطفی، نوڈل آفیسر آئی ایس ایم ایوش، ڈاکٹر افتخار غازی اور دیگر کئی متعلقہ افسران بھی موجود رہے۔ یہ ڈسپنسری 10 لاکھ روپئے کی لاگت سے تیار کی گئ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.