ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں استاد ہلاک

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:21 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں المناک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں استاد ہلاک

نمائندے کے مطابق محکمہ تعلیم میں بحیثیت استاد کام کر رہے نور الدین ریشی اسکول میں چھٹی کے بعد واپس گھر لوٹ رہے تھے کہ بوٹھو کے مقام پر ان کی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔

مقامی باشندوں نے نور الدین کو فوری طور ضلع اسپتال بانڈی پورہ پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں استاد ہلاک

اس ضمن میں بانڈی پورہ پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:بانڈی پورہ میں ایک استاد کی ہوی سڈک
حادثے میں ہوی موت۔

Body:بوٹھو بانڈی پورہ میں ایک المناک سڈک حادثے میں سرکاری استاد کی موت واقعے ہوی۔
تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ تب پیش ایا جب مزکرہ استاد چہٹی کے بعد گہر کی طرف روانا ہوا اور راستے میں ہی اس کی گاڈی زیر نمبر JK15 1811 سڈک سے لڈک کر ایک کہایئ میں گر گئ اور اس کی موت ہوی۔ اس کو ضلح اسپتال روانا کیا گیا جہاں پر اس کو مردہ کرار دیا گیا۔

Conclusion:مرہوم استاد کی شناخت نور دین رشی ولد گلام احمد رشی ہوی ہے ۔
پولیس نے اس معملے میں کیس درج کرکے مزید کاروایئ شروع کر دی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.