ETV Bharat / city

Seerat Conference in Naidkhai بانڈی پورہ میں سیرت کانفرنس کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 8:13 PM IST

سیرت کانفرنس میں سکولی بچوں نے مذہبی پروگرامز پیش کئے۔ تقریب کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نائدکھائی عبدالعزیز ڈار نے کی- Seerat Conference held in Naidkhai Sonawari

بانڈی پورہ میں سیرت کانفرنس کا انعقاد
بانڈی پورہ میں سیرت کانفرنس کا انعقاد

سمبل: جموں و کشمیر میں سب ضلع سمبل کے نائدکھائی علاقے میں آج سیرت کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں متعدد سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔ Seerat Conference held in Naidkhai Sonawari

بانڈی پورہ میں سیرت کانفرنس کا انعقاد

سیرت کانفرنس میں سکولی بچوں نے مذہبی پروگرامز پیش کئے۔ تقریب کی صدارت پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نائدکھائی عبدالعزیز ڈار نے کی-

یہ بھی پڑھیں: Pedal for Peace Cycle Race in Srinagar سرینگر میں قیامِ امن کیلئے سائیکل ریس

تقریب کا مقصد بچوں میں تقریر، نعت اور کوئز جیسے مقابلوں کے لئے تیار کرنا تھا تاکہ وہ آگے بڑھ کر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاسکیں۔ تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں کو انعامات اور اسناد سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.