ETV Bharat / city

Asgar Samoon In Bandipora: پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بانڈی پورہ - Dr Owais Ahmad

پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ Principal Secretary Skill Development Department ڈاکٹر اصغر حسن سامون کا کہنا ہے کہ جس طرح سے موسم سرما میں گلمرگ یا دیگر سیاحتی مقامات پر کھیل کود کی سرگرمیاں جاری Sports activities رہتی ہے اسی طرح دیگر علاقوں میں بھی موسم سرما کے باوجود کھیل کود کی سرگرمیاں جاری رہے گے۔

پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بانڈی پورہ

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 2:27 AM IST

پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اصغر حسن سامونDr Asgar Hassan Samoon نے بدھ کے روز ضلع بانڈی پورہ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد Dr Owais Ahmad کے علاوہ دیگر محکموں کے کئی اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر اصغر حسن سامون سب سے پہلے انڈور اسٹیڈیم شادی پورہ Indoor Stadium Shadipora پہنچے،جہاں انہوں نے کبڈی کھیل اور مارشل آرٹ میں بچوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس دوران کئی بچوں کو اعزازات سے بھی نوازا۔

پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بانڈی پورہ

مزید پڑھیں:Training Programe In Bandipora:ہارٹیکلچر محکمے کی جانب سے تربیتی کیمپ کا انعقاد

پرنسپل سکریٹری سکل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کجس طرح سے موسم سرما میں گلمرگ یا دیگر سیاحتی مقامات پر کھیل کود کی سرگرمیاں جاری رہتی ہے اسی طرح دیگر علاقوں میں بھی موسم سرماWinter In kashmir کے باوجود کھیل کود کی سرگرمیاں جاری رہے گے۔

انہوں نے کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے طلبہ کی کافی سراہنا کی اور کھیل کود کو جسمانی و ذہنی نشوونما کے لیے اہم قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.