ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: پولیس نے غیر قانونی لکڑیاں ضبط کیں - جنگلات کی لکڑیاں ضبط

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے چیچی نارعلاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کئی فٹ جنگلات کی لکڑیاں ضبط کی ہیں۔

غیر قانونی لکڑیاں ضبط
غیر قانونی لکڑیاں ضبط
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 10:05 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے چیچی نار علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کئی فٹ جنگلات کی لکڑیاں ضبط کی ہیں۔

غیر قانونی لکڑیاں ضبط

مزید پڑھیں: اننت ناگ کے اچھو وائلو میں لکڑیاں ضبط

مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے مخنہ چیچہ ولد موج الدین چیچی ساکن چیچی نار آلوسہ کے گاؤ خانے سے لکڑیاں ضبط کی۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں آلوسہ پولیس اسٹیشن میں کیس دائر کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے، ساتھ ہی چیچی نار اور دیگر ملحقہ علاقوں میں تلاشی کاروائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.