ETV Bharat / city

Police Arrested Gamblers in Hajin: حاجن میں 9 قمار بازوں گرفتار

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 6:14 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں پولیس نے سماجی جرائم کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے شاہ گنڈ حاجن میں 9 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا Police Arrested Gamblers in Hajin ہے۔

police-arrested-nine-gamblers-in-hajin-case-registered
حاجن پولیس نے 9 قمار بازوں کو گرفتار کیا

تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں پولیس نے سماجی جرائم کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے شاہ گنڈ حاجن میں 9 جواریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

جواریوں کی موجودگی کے بارے میں ایک خاص اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ڈی پی او حاجن لطیف خان SDPO Hajan Latif Khanکی نگرانی میں اور ایس ایچ او حاجن پولیس تھانہ کی قیادت میں ایک پولیس پارٹی نے حاجن کے شاہ گنڈ علاقہ میں مختلف جگہوں پر چھاپے مارے اور اس دوران 9 قمار بازوں کو گرفتارPolice Arrested Gamblers in Hajin کیا گیا۔ پولیس نے گرفتار شدہ جواریوں کی شناخت محبوب حسین ڈار ر ساکن گنڈ، جہانگیر ، نذیر احمد ڈار، اکبر ڈار، رمضان ڈار، منظور ڈار، ہلال ڈار، کبیر ڈار، نور محمد اور محمد اکبر ساکنان شاہ گنڈ حاجن کے طور پر ظاہر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Arms Dealer Arrested: کشمیری پنڈت کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث اسلحہ ڈیلر گرفتار

پولیس نے ان کے قبضے سے 2700 روپے کی داؤ پر لگائی گئی رقم اور کارڈز موقع پر ہی ضبط کیے گئے ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ایک ایف آئی آر نمبر 4/2022 متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ حاجن میں درج کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.