ETV Bharat / city

ہماری لڑائی بی جے پی اور آر ایس ایس کے ساتھ ہے: کانگریس - بانڈی پورہ ای ٹی وی بھارت خبر

بانڈی پورہ میں کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے ایک کانوکیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطہ کے کانگریس پارٹی سے وابستہ رہنماؤں اور کارکنان نے شرکت کی۔

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 6:59 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج کانگریس پارٹی کی جانب سے ایک کانوکیشن کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس تقریب میں کانگریس پارٹی سے وابستہ کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی۔

کانگریس

اس کانوکیشن کا انعقاد جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اس کانوکیشن میں سابق رکن اسمبلی عبدالرشید ڈار، چنی سنگھ مسیت دیگر کئی رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس موقع پر غلام احمد میر نے کہا کہ دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی ہماری جنگ بی جے پی اور آر ایس ایس کے ساتھ ہے۔اور سی وجہ سے ملک کے ساتھ جموں و کشمیر میں سیکولر کا نظام درہم برہم ہوا ہے۔اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

حال ہی میں مارے گئے بے گناہ افراد کے تعلق سے سوال پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ آج کل پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ کون کس کو مار رہا ہے؟۔ کوئی ذمہ داری بھی قبول نہیں کر رہا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس کی جانچ ہونی چاہیے۔ تاکہ پتہ چلے کہ کون کس کو مار رہا ہے۔ اور ان طاقتوں کو بھی بے نقاب کیا جاسکے جو اس کے ذمہ دار ہیں۔

مزید پڑھیں:بانڈی پورہ: سرکاری اسکول میں بچوں کا داخلہ کرانے کی مہم کا آغاز

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی سکیولر کؤجماعتوں سے اتحاد کے لئے تیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.