ETV Bharat / city

Naat and Qirat Competition in Bandipora: بانڈی پورہ اسپورٹس ایکڈیمی کی جانب سے نعت اور قرت مقابلہ

گورنمنٹ ہائز سیکنڈری اسکول بانڈی پورہ میں رمضان اسپیشل قران نعت و قرت مقابلہ منعقد ہوا جس کا اہتمام علی اسپورٹس ایکڈیمی نے کیا۔Naat and Qirat competition organized by Bandipora Sports Academy

Naat and Qirat Competition In Bandipora
Naat and Qirat Competition In Bandipora
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 5:43 PM IST

جموں و کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے گورنمنٹ بائز اسیکنڈری اسکول میں رمضان اسپیشل قران نعت و قرت مقابلہ منعقد ہوا جس کا اہتمام علی اسپورٹس ایکڈیمی نے کیا جو کہ ہر سال رمضان کے مہینے میں ہوتا ہے ۔ مقابلہ میں بانڈی پورہ کے مختلف اسکولوں سے آ ئے ہوئے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ چئیرمین علی اسپورٹس ایکیڈمی فیصل علی ڈار نے میڈیاں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے پورے مہینے تک چلنے والے اس مقابلہ میں تقریباً ڈھائی سو بچے شرکت کر رہے ہیں جو کہ 10-12 اسکولوں سے آرہے ہیں۔

Naat and Qirat Competition In Bandipora
یہ بھی پڈھیں:Several Govt Schools in Bandipora Headless: بانڈی پورہ میں درجنوں گورنمنٹ اسکول بغیر سربراہان کے
اس میں رمضان کے پہلے دس دن کے دوران قرت کا اہتمام ہوگا، اگلے دس دن کے دوران کوئز جب کہ آخری دس ایام کے دوران نعت کا مقابلہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کے لیے خصوصی افطار پارٹی کا اہتمام رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.