ETV Bharat / city

مبینہ جنسی زیادتی، خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل - sdpo saqib gani

جموں و کشمیر کے علاقے ترہگام،سنبل میں مبینہ جنسی زیادتی کے کیس میں پولیس نے تیزی لانے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔

author img

By

Published : May 12, 2019, 5:06 PM IST

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ملزم کو نابالغ دکھایا گیا تھا جس کو دیکھ کر لوگوں میں مزید غم و غصہ پھیل گیا اور احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔

اس معاملے کو دیکھ کر بانڈی پورہ پولیس نے واضح کیا کہ ملزم کی عمر طے کرنے کے لیے سینئر ڈاکٹروں کی مدد سے ملزم کا میڈیکل ٹیسٹ کیا جائے گا۔

ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے اس ضمن میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل کی، جس کی سربراہی ایس ڈی پی او سنبل ثاقب غنی کریں گے اور ان کے ساتھ ایس ایچ او سنبل اور سینیئر پی او کو شامل کیا گیا جن کو کیس کی تحقیقات میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کیے گئے ہیں-

پولیس نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کی کہ ملزم کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

Intro:ترگام،سمبل مبینہ جنسی زیادتی معاملہ، پولیس نے کیس میں سرعت لانے کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی-خیال رہے کہ سوشل میڈیا پہ ایک وائرل اسکولی دستاویز وائرل ہو گیا جس میں ملزم کو کم عمر دکھایا گیا تھا جس کو دیکھ کر لوگوں میں مزید غم و غصہ پھیل گیا اور احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے - اس معاملے کو دیکھ کر بانڈی پورہ پولیس نے واضح کیا کہ ملزم کی عمر طے کرنے کے لئے سینئر ڈاکٹروں کی مدد سے ملزم کا میڈیکل ٹیسٹ کیا جائے گا- ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے اس ضمن ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جس کی سربراہی ایس ڈی پی او سمبل ثاقب غنی کرینگے اور ان کے ساتھ ایس ایچ او سمبل اور سینئر پی او کو شامل کیا گیا جن کو کیس کی تحقیقات میں سرعت لانے کی ہدایات جاری کردئے گئے ہیں- پولیس نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کی کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی -

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.