ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن - ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن
بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 12:49 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کےحاجن علاقے میں اتوار کی صبح فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو ابھی تک جاری ہے۔

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن

بٹہ گنڈ حاجن نامی اس علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاعات ملی تھی جس کے بعد آرمی اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی شروع کردی۔

آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں یہ سرچ آپریشن جاری تھا۔

Intro:Body:

بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن 

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے علاقے حاجن میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کے چھپے رہنے کی اطلاع ملی تھی۔ 

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کےحاجن علاقے میں اتوار کی صبح فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا جو ابھی تک جاری ہے۔

 بٹہ گنڈ حاجن نامی اس علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاعات ملی تھی جس کے بعد آرمی اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی شروع کردی۔

 آخری اطلاع ملنے تک علاقے میں یہ سرچ آپریشن جاری تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.