ETV Bharat / city

چھانہ دجی میں مارا گیا عسکریت پسند لشکر طیبہ کا کمانڈر - بانڈی پورہ انکاؤنٹر

شمالی کشمیر کے ضلع پانڈی پورہ کے چھانہ دجی میں سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔

چھانہ دجی میں مارا گیا عسکریت پسند لشکر طیبہ کا کمانڈر

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 8:33 AM IST

بانڈی پورہ کے چھانہ دجی علاقے میں گذشتہ روز ہوئے انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مارے گئے عسکریت پسند کی شناخت بابر علی کے طور پر ہوئی ہے جو لشکر طیبہ کا ایک ٹاپ کماندر تھا۔

چھانہ دجی میں مارا گیا عسکریت پسند لشکر طیبہ کا کمانڈر

پولیس بیان کے مطابق مارے گئے عسکریت پسند کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے۔ پولیس کے مطابق لشکر طیبہ کا کمانڈر چند روز قبل شوقبابہ جنگلات میں ہوئے انکاؤنٹر کے دوران فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ تاہم سکیورٹی فورسز مسلسل اس کا تعاقب کر رہے تھے اور تقربیاً آٹھ روز کے بعد اس کے ٹھکانے کا پتہ لگانے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

ہم آپ کو بتادیں کہ پچھلے ماہ کی 24 تاریخ کو بانڈی پورہ کے شوقبابہ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.