ETV Bharat / city

ہڑتال کے باوجود انٹرنیٹ خدمات جاری - Abdul Ghani Lone

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں معروف رہنما عبدالغنی لون کی برسی کے موقع ہڑتال کے باوجود انٹرنیٹ کی خدمات جاری رہیں۔

ہڑتال کے باوجود انٹرنیٹ خدمات جاری
author img

By

Published : May 22, 2019, 2:51 AM IST

جنوبی کشمیر میں سابق میر واعظ مولوی محمد فاروق اور حریت کے لیڈر عبدالغنی لون کی برسی پر پوری وادی سمیت ضلع اننت ناگ میں مکمل ہڑتال رہی۔

ہڑتال کے باوجود انٹرنیٹ خدمات جاری

ہڑتال کی وجہ سے اننت ناگ میں معمولات زندگی کافی متاثر رہی، اسکولز اور دیگر کاروباری ادارے بند رہے، لیکن ہڑتال کے باوجود ضلع میں موبائل انٹرنیٹ خدمات جاری رہیں۔

طلبہ اور تاجروں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ انٹرنیٹ خدمات کو ہرحال میں بحال رکھنے کے لئے مناسب اقدامات کریں۔

Intro:ہڑتال کے باوجود ضلع میں موبائل  انٹرنیٹ خدمات بحال رہیں

Body:سابق میر واعظ مولوی محمد فاروق اور حریت لیڈر عبدالغنی لون کی برسی پر پوری وادی کے ساتھ ساتھ آج اننت ناگ ضلع میں مکمل ہڑتال رہی۔
جسکی وجہ سے عام زندگی کافی متاثر رہی۔
جہاں اسکول اور دیگر کاروباری ادارے بند رہے
وہیں آج پہلی بار ہڑتال کے باوجود ضلع میں موبائل  انٹرنیٹ خدمات بحال رہیں۔
جسکی وجہ سے لوگوں نے راحت کی سانس لی۔
لوگوں بالخصوص طلبا اور تاجروں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ موبائل انٹرنیٹ خدمات کو ہر حال میں بحال رکھنے کےلئے اقدامات اٹھائیں۔

بائٹ جنید رفیق طالب علم

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.