ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: ڈرینج سسٹم کی عدم موجودگی سے مقام لوگ پریشان

شمالی کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے اجس گاؤں میں ڈرینیج کا مناسب نظام نہ ہونے کی وجہ سے سڑکوں کی حالت ابتر ہوتی جارہی ہے۔

بانڈی پورہ: ڈریینج سسٹم کی غیر موجودگی سے لوگ پریشان

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 7:54 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق جب بھی علاقے میں بارش ہوتی ہے تو ڈرینیج سسٹم کی غیرموجودگی کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوجاتا ہے جس کے سبب یہاں کی سڑکیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر پانی جمع رہنے کے سبب سڑکوں کی حالت خستہ ہوچکی ہے جس کی وجہ سے مقامی دکانداروں اور راہگیروں کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق پانی ٹھہرے رہنے کی وجہ سے راہگیروں کو سڑک پار کرنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔

بانڈی پورہ: ڈریینج سسٹم کی غیر موجودگی سے لوگ پریشان

مزید پڑھیں:

لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں گذشتہ کئ ماہ کے دوران انتظامیہ کو متعدد بار اس بارے میں توجہ دلائی گئی تاہم اس معاملے میں کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں سڑکوں کی مرمت کے علاوہ مناسب ڈرینیج سسٹم کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ مقامی بستی کے علاوہ یہاں سے چلتے پھرتے راہگیروں کو بھی دشواریوں کا سامنا نہ اٹھانا پڑے اور سڑکیں بھی محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.