ETV Bharat / city

Incomplete Foot Bridge in Bandipora: دریائے جہلم پر واقع فٹ برج کی تعمیر نامکمل - Foot Bridge on Jhelum River

اس پل کا سنگ بنیاد سنہ 2013 میں اس وقت کی حکومت نے کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آج 8 برس گزر جانے کے باوجود پُل کا تعمیراتی کام 40 فیصد ہی ہوا ہے۔ Incomplete Foot Bridge in Bandipora

دریائے جہلم پر واقع فٹ برج کی تعمیر نامکمل

author img

By

Published : May 26, 2022, 7:45 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے شادی پورہ سوناواری علاقے کے دریائے جہلم پر واقع فٹ برج کا سنگ بنیاد 2013 میں رکھا گیا تھا تاہم آج اتنے برسوں بعد بھی اس پل کی تکمیل نہیں ہو پائی ہے- مقامی لوگوں نے سوال اٹھایا ہےکہ بالآخر اس پل کا کام مکمل کیوں نہیں ہو رہا ہے- Incomplete Foot Bridge in Bandipora

دریائے جہلم پر واقع فٹ برج کی تعمیر نامکمل

واضح رہے کہ اس پل کی وجہ سے دریا کے دوسرے جانب رہنے والے دیہات کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جب کہ دریا کے ایک جانب اسکول سمیت دیگر ضرویات زندگی کے ادارے موجود ہیں۔ تعمیراتی کام نامکمل ہونے کی صورت میں دریا کے دوسرے جانب رہنے والے لو گ کافی متاثر ہوتے ہیں۔ علاج و معالجہ سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محرومی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mahatma Gandhi Setu:گاندھی سیتو پل کا تعمیری کام مکمل،7 جون کو افتتاح

اس پل کا سنگ بنیاد سنہ 2013 میں اس وقت کی حکومت نے کی جانب سے رکھا گیا تھا۔ آج 8 برس گزر جانے کے باوجود پُل کا تعمیری کام 40 فیصد ہی ہوا ہے'۔ جب کہ وہ کام بھی شروعاتی دور میں ہی کیا گیا تھا۔ لوگوں نے اس سلسلے میں انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پل پر کام شروع کیا جائے تاکہ دریا کے آر پار رہنے والی وسیع آبادی کو فائدہ پہنچ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.