ETV Bharat / city

Two Patients Airlifted From Gurez: برف سے ڈھکے گریز سے دو مریضوں کو ایئرلفٹ کیا گیا - دو مریضوں کو وادی گریز سے بانڈی پورہ پہنچایا گیا

ایمرجنسی حالت میں گریز سے دو مریضوں کو ایئرلفٹ کیا گیا Two Patients Airlifted in Emergency Condition From Gurez۔ وادی گریز شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک ایسا سرحدی حصہ ہے، جس کا زمینی راستہ سردیوں کے موسم میں بانڈی پورہ سے بالکل منقطع ہوجاتا ہے۔

برف سے ڈھکے وادی گریز سے دو مریضوں کو ایئرلفٹ کردیا گیا

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 8:54 PM IST

ایمرجنسی حالت میں گریز سے دو مریضوں کو ایئرلفٹ کیا گیا Two Patients Airlifted in Emergency Condition From Gurez To Bandipura۔ ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد کی ہدایت پر دو مریضوں کو برف سے ڈھکے وادی گریز سے فوری طبی امداد کے لیے بانڈی پورہ پہنچایا گیا۔

برف سے ڈھکے وادی گریز سے دو مریضوں کو ایئرلفٹ کردیا گیا

خیال رہے کہ وادی گریز شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک ایسا سرحدی حصہ ہے جس کا زمینی راستہ سردیوں کے موسم میں بانڈی پورہ سے بلکل منقطع ہوجاتا ہے۔

اور اس کے پیشِ نظر یہاں کے مقامی لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ جن مریضوں کو گریز سب ڈویژن سے ہنگامی طبی امداد کی ضرورت تھی، انہیں بدوآب اور نیرو نام کے دیہات سے بانڈی پورہ تک ہوائی جہاز سے لے جایا گیا۔

وادی میں شدید برفباری کی وجہ سے سردیوں کے دوران برف پوش وادی گریز کا باقی دنیا سے رابطہ منقطع رہتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.