ETV Bharat / city

Grenade attack in Bandipora: بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ، ایک ایس ہی او ہلاک - LATEST NEWS BANDIPORA

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں متشبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر ایک گرینڈ حملہ کیا۔حملے میں ایک ایس پی او کے ہلاک جبکہ چار سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

Grenade attack in Bandipora, 4 armed forces personnel injured
بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ،چار فوجی زخمی
author img

By

Published : Feb 11, 2022, 5:41 PM IST

Updated : Feb 11, 2022, 7:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نشاط پارک میں مشتہ عسکریت پسندوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔

بانڈی پورہ میں گرینیڈ حملہ، ایک ایس ہی او ہلاک

حملے میں چار سکیورٹی فورسز اہلکاروں زخمی ہوئے ہے۔وہیں ایک ایس پی او زبیر احمد ساکن پاپچن بانڈی پورہ ہلاک ہوا ہے۔ زخمی اہلکاروں کو ضلع ہسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

سیکورٹی فروسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق علاقے سے کسی کی بھی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Last Updated : Feb 11, 2022, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.