کیمپ میں چریمن ڈسڑکٹ لیگل سروس اتھارٹی کے چیرمین محمد اقبال اخوان، پراسیکوٹر افسر لطیف احمد نے بھی شرکت کی۔
کیمپ میں شرکا کو جنسی استحصال کے متعلق قانونی مشورے دیے گئے۔
تقریب کے دوران مقررین نے سماج میں بڑھ رہے جرائیم پر روشنی ڈالی اور اس پر روک لگانے پر زور دیا اور کہا گیا کہ لیگل سروس میں جرائیم کے خلاف قانونی مشورے ہر وقت دستیاب ہیں۔
اس موقعے پر طلبہ کے لیے سوال و جواب کا وقفہ رکھا گیا۔