ETV Bharat / city

CRPF celebrates veterans day in Bandipora:سی آر پی ایف 3 بٹالین نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بانڈی پورہ میں ویٹرنر ڈے کی تقریب منعقد کی۔

سی آر پی ایف تھرڈ بٹالین نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بانڈی پورہ District Police Line Bandipora میں آرمڈ فورس ویٹرنر ڈے کی تقریب منعقد کی گئی۔

CRPF celebrates veterans day in Bandipora

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 11:01 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں سی آر پی ایف تھرڈ بٹالین CRPF 3 BN نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز District Police Line Bandipora میں سی آر پی نے ویٹرنز ڈے CRPF Veterans Day کی تقریبات جس میں سابق فوجیوں کو سراہنے اور ان کے ساتھ تال میل کو مضبوط کرنےکی تقریب منعقد کی گئی۔CRPF celebrates veterans day in Bandipora

تقریب میں پولیس اور سی آر ایف کے افسران نے سابق فوجیوں کے ساتھ دسویں، بارہویں جماعت کے ٹاپر اور این ای ای ٹی NEET امتحان میں کامیاب ہونے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ تقریب کے دوران ضلع سے تعلق رکھنے والے مختلف فنکاروں اور اسکولی بچوں نے کئ رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کئے۔ تقریب میں قریباً بیس ویٹرنز کو مدعو کیا گیا تھا۔

CRPF celebrates veterans day in Bandipora

پروگرام میں ایس ایس پی بانڈی پورہ، پدم شری فیصل علی ڈار Padma Shri Awardee Faisal Ali Dar، سی او تھرڈ بٹالین سی آر ہی ایف راکیش کمار Rakesh Kumar CEO 3 BN CRPF اور دیگر کئ سئنیر پولیس اور سی ار پی ایف افسران نے شرکت کی۔ اس موقع ہر سی او سی آر پی ایف نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فوج اور دیگر اسکیورٹی اداروں میں کام کرنے والے ان سبھی ویٹرنز کی خدمات کو یاد کیا جو ملک کی سلامتی اور امن امان کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ اور جنہونے ضرورت پڑنے پر اپنی جانوں کی قربانی بھی دی ہے۔

تقریب کے دوران سابق فوجیوں کو مختلف فلاحی اسکیموں کے بارے میں تفصیلی جانکاری دی گئی اور ان اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.