ETV Bharat / city

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیف میڈیکل افسر معطل - dr. syed ur rahaman

ریاست جموں و کشمیر میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سی ایم او و بی ایم کو معطل کردیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 6:28 PM IST

بانڈی پورہ میں آج ڈسٹرکٹ الیکشن افسر نے چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر بلقیس اور بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر سید الرحمان کو معطل کر دیا۔

سماجی رابطے کی سائٹس پر ان دونوں ملازموں کا ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں یہ ملازمین سیاسی جلسے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے۔

ضلع الیکشن کمیشن نے وائرل ہو نے والی ویڈیو کا سنجید گی سے نوٹس لیتے ہوئے ان دونوں کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے اور ساتھ ہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر کو منسلک اور مکمل رپوٹ پیش کرنے کا حکم بھیج دیا گیا۔

Intro:ماڈل کوڈ اف کنڈکٹ کی خلاف وارزی سی ایم او و بی ایم کو معتعل کرنے کے احکامات صادر ۔

Body:بانڈی پورہ میں اج ڈسٹرکٹ الیکشن افسر نے چیف میڈیل افسر ڈاکٹر بلقیس بلاک میڈیکل افسر ڈاکٹر سید الرحمان کو اس وقت معتل کرنے کے احکامات صادر کیے جب سماجی سیٹوں پر ان دونوں معلازموں کا ویڈیو وایر ہوا جس میں یہ معلازمین سیاسی جلسے میں ماڈل کوڈ اف کنڈلٹ کی خلاف وارزی دیکھے گے 

Conclusion:اور ضلح الیکشن نے اس وایر ویڈیو کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوے ان دونوں کو معتل کرنے کے احکامات صاد کیے اور ساتھ ہی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے افس کے ساتھ منصلق اور مکمل رپوٹ پیش کرنے کو کہا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.