ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: حاجِن میں عام شہری کا گولی مار کر قتل - Bandipora firing news

نامعلوم مسلح افراد نے منگل کی شام شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجِن علاقے میں ایک شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

بانڈی پورہ: حاجِن میں عام شہری کو گولی مار ہلاک

author img

By

Published : Oct 5, 2021, 9:45 PM IST

Updated : Oct 5, 2021, 10:35 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجِن علاقے میں منگل کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

بانڈی پورہ: حاجِن میں عام شہری کا گولی مار کر قتل

سرکاری ذرائع کے مطابق بندوق برداروں نے ایک عام شہری محمد شفیع (جو سومو اسٹینڈ نائیڈکھائی کے صدر بھی ہیں) پر شاہ گنڈ حاجن بانڈی پورہ میں فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی محمد شفیع کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن ہسپتال میں داخل ہونے سے پہلے ہی انہوں نے دم توڑ دیا۔

بشکریہ کشمیر زون پولیس
بشکریہ کشمیر زون پولیس
بانڈی پورہ: حاجِن میں عام شہری کو گولی مار ہلاک
بانڈی پورہ: حاجِن میں عام شہری کو گولی مار ہلاک

یہ بھی پڑھیں: سرینگر: کشمیری پنڈت تاجر ماکھن لال کا قتل

واضح رہے کہ وادی میں چند گھنٹوں کے اندر یہ تیسرا حملہ ہے۔ قبل ازیں مسلح افراد نے یہاں اقبال پارک میں بندرو کیمسٹ کے مالک مکھن لال بندرو اور مدینہ چوک لال بازار سرینگر کے قریب ایک غیر مقامی دکاندار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.