ETV Bharat / city

آلودہ پانی کی وجہ سے یرقان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ملنگام علاقے میں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے بچوں میں یرقان ہونے لگا ہے۔

آلودہ پانی کی وجہ سے یرقان
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:02 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اب تک اس سلسلے کے 17 کیسز سامنے آئے ہیں۔

آلودہ پانی کی وجہ سے یرقان

اور یہ بیماری برابر پھیلتی جا رہی ہے، جس وجہ سے علاقے کی عوام بے حد پریشان ہیں، اور علاقے میں افرا تفری مچی ہوئی ہے۔

بانڈی پورہ کے چیف میڈیکل افسر کی جانب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا گیا اور پانی کے نمونے حاصل کئے گئے۔

اس کے بعد 17 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اس صورت حال کے بعد مقامی لوگوں نے انتظامیہ اور ریاستی حکومت سے صاف پانی کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ ان کے بچوں کی صحت پر برا اثر نہ پڑے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.