ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: والی بال پریمیئر لیگ 2020 کا آغاز

نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور مقامی لوگوں میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بانڈی پورہ راشٹریہ رائفلز 'والی بال ٹورنامنٹ' کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

بانڈی پورہ: والی بال پریمیئر لیگ 2020 کا آغاز
بانڈی پورہ: والی بال پریمیئر لیگ 2020 کا آغاز
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 12:36 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے گاؤں باپورا میں کپتان وشال بھنڈرال میموریل والی بال پریمیئر لیگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ لیگ کا اہتمام آرمی کے 14 آر آر یونٹ کے ذریعہ باپورہ آرمی کیمپ میں کیا جارہا ہے۔ایک ترجمان نے بتایا کہ 'مقامی نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور مقامی لوگوں میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے بانڈی پورہ راشٹریہ رائفلز 'والی بال ٹورنامنٹ' کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

بانڈی پورہ: والی بال پریمیئر لیگ 2020 کا آغاز

انہوں نے بتایا کہ مقابلہ میں پورے بانڈی پورہ سے بیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں تیار کیا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلہ ناک آؤٹ ہے اور دوسرے مرحلے میں ٹاپ ٹین ٹیمیں دو حصوں میں تقسیم کی جائیں گی اور فاتح ٹرافی کے لئے مقابلہ کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوا اور پہلے دن چار میچز کھیلے گئے۔ پہلا میچ ریڈ روز سی اے خان بمقابلہ آرین اے کے مابین کھیلا گیا۔ جس میں ٹیم ریڈ روز فاتح کے طور پر سامنے آئی۔

وہیں دوسرے میچ میں باپورہ واریئرز نے نادیہل یونائیٹڈ کو شکست دی اور تیسرا میچ ارین کھرپورہ اور علی اسپورٹس گورورا کے مابین کھیلا گیا، جس میں علی اسپورٹس گوروارا فاتح ہوئے۔ دن کا آخری میچ حسن اسپورٹ باپورہ اور ندھیال یونائیٹڈ اے کے مابین کھیلا گیا تھا، جس کو ندھیال یونائیٹڈ اے نے جیتا تھا۔عہدیدار نے بتایا کہ 'تمام ٹیموں نے زبردست جوش و خروش اور مسابقتی جذبے کا مظاہرہ کیا۔'

یہ بھی پڑھیں: شوپیان انکاؤنٹرختم : تین عسکریت پسند ہلاک

انہوں نے مزید کہا کہ اس موقع پر مقامی عوام سمیت ولیج کے سربراہان، سرپنچوں اور پنچوں نے شرکت کی، جنہوں نے زبردست جوش و خروش کے ساتھ میچوں کا لطف لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.