ETV Bharat / city

بچے کی لاش نالے سے برآمد - river

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی تحصیل گریز میں مقامی لوگوں نے ایک نالے میں دس برس کے بچے کی لاش کو دیکھا۔

بچے کی لاش نالے سے برآمد
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:30 PM IST

اس کی اطلاع انہوں نے پولیس کو دی اور پولیس نے بچہ کی لاش کو اچھورہ کے نالے سے نکال کر نزدیک کے اسپتال میں پہنچایا۔ اب تک بچے کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

بچے کی لاش نالے سے برآمد

تاہم باوصوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس بچے کی لاش اس پار سے آئی ہے۔

دوسری جانب گریز پولیس نے معاملے کی نسبت سے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ واضح رہے دو برس میں اس طرح کے کئی معاملے یہاں پیش آئے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.