ETV Bharat / city

Fire In Bandipora: بانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی واردات - بلاک میڈکل افسر ڈاکٹر مسرت اقبال

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ (Bandipora) قصبہ میں واقع بلاک میڈکل افسر کے دفتر میں آگ لگ گئی(Fire In Bandipora) جس کے نتیجے میں دفتر کا ایک حصہ جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔

بانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی واردات
بانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی وارداتبانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی واردات
author img

By

Published : Nov 25, 2021, 9:07 PM IST

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام کو بلاک میڈکل آفس(Block Medical Office) بانڈی پورہ میں آگ نمودار ہوگی، جس کے بعد آگ پوری عمارت میں پھیل گئی۔
اگرچہ فائر بریگیڈ موقع پر موجود ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔ آگ لگنے سے عمارت کا ایک حصے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

بانڈی پورہ کے بی ایم او دفتر میں آگ کی واردات
بلاک میڈکل افسر ڈاکٹر مسرت اقبال (BMO Dr Masrat Iqbal) نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اس واقعے کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ آفس میں جمعرات کی شام کو آگ لگ گئی جس پر ابھی قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:Chinar Trees Gutted: آتشزدگی میں چنار کے درختوں کو نقصان

انہوں نے بتایا کہ ابھی یہ نہیں کہا جاسکتا ہے کہ آگ نے پوری عمارت کو تباہ کیا ہے یا جزوی طورپر۔

اس خبر میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.