ETV Bharat / city

بانڈی پورہ میں منشیات مخالف مہم - جموں کشمیر

بانڈی پورہ میں محکمہ پولیس نے منشیات مخالف مہم کے تحت تین افراد کو گرفتار کیا اور بھاری مقدار میں منشیات کو ضبط کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 3:06 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور سمبل میں گزشتہ چند روز سے منشیات مہم میں تیزی لائی گئی ہے۔

اس دوران دوران ایس ایس پی بانڈی پورہ کی ہدایت پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گیئں۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی پولیس نے اس سلسلے میں بانڈی پورہ میں 11 معاملات درج کیے ہیں اور تین منشیات کاروباریوں کو گرفتار کیا گیا۔

اسی طرح سمبل میں منشیات کے کاروبار میں چھ معاملات درج کیے گیے اور اس سلسلے میں پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

Intro:با نڈی پورہ میں منشایت مخالف مہیم گیارہ معملات درج۔ ایس ایس پی با نڈی پورہ

Body:بانڈی پورہ اور سمبل میں پولیس نے پچہلے کہہی دنوں سے منشیات مہیم میں تیذی لایی ہے جس دوران ایس ایس پی با نڈی پورہ کی ہدایت پر بانڈی پورہ اور سمبل میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جس دوران گیارہ معملات درج کیے گیے اس دوران بانڈی پورہ میں منشیات کے کاروبار میں تین افراد کو گرفتار کیے گیے۔ اسی طرح سمبل میں منشیات کے کاروبار میں چھ معملات درج کیے گیے جس دوران پانچ افراد کو منشیات کے کاروبار میں حراست میں لیا گیا۔اسی طرح حا جن میں نشے کے کاروبار میں ملوث کو گرفتار کیا گیا حے۔ ان باتوں کا اظہار آج با نڈی پورہ میں منعقدہ پرس کانفرنس کے دوران ایس ایس پی بانڑى پورہ نے کہا۔

Conclusion:اس موقے پر ان کا مزید کہنا تھا پولیس آئندہ بہی منشیات مخلاف مہیم میں شدت لایی گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.