ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: انٹرنیشنل دہلی پبلک اسکول میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح - بانڈی پورہ

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں انٹرنیشنل دہلی پبلک اسکول میں آج ضلع ترقیاتی کمشنر نے اسمارٹ کلاسز کا افتتاح کیا۔

نجی اسکول میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح
نجی اسکول میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح
author img

By

Published : Oct 22, 2020, 7:15 PM IST

بانڈی پورہ کے انٹرنیشنل دہلی پبلک اسکول میں آج ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے اسمارٹ کلاسز کا افتتاح کیا. اس موقع پر اسکول انتظامیہ نے کئ تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں موسیقی سے لے کر ڈرامے اور دیگر کلچرل پروگرام قابل ذکر ہیں۔

نجی اسکول میں اسمارٹ کلاس روم کا افتتاح

اس کے علاوہ اسکول انتظامیہ نے ڈی ڈی سی بانڈی پورہ اور دیگر مہمانوں کو اسمارٹ کلاسز کا ڈیمو پیش کیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے اس اسمارٹ کلاسز کی کافی سرہانا کی۔

اس موقع پر انہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں موجود طلباء اور ان کے والدین سے موجودہ دور میں تعلیم میں ٹیکنالوجی کی افادیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں تعلیم کے شعبے میں ٹیکنالوجی اور ڈیجٹلائزائشن نمایاں کردار ادا کرے گا۔

انہون نے کہا کہ یہ ایک اہم شروعات ہے اور آنے والے وقت میں سرکاری اسکولوں کو بھی اس طرح کی سہولیات سے روشناس کرایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.