ETV Bharat / city

باںڈی پورہ: EJAC اور ٹیچرز فورم کا نئے چیف ایجوکیشن آفیسر کا استقبال - govt schools

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج عبدالروف شاد نے بحیثیت چیف ایجوکیشن آفیسر کا چارج سنبھالا اس موقع پر ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔

عبدالروف شاد
عبدالروف شاد
author img

By

Published : Jun 14, 2021, 4:58 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی میں چیف ایجوکیشن آفیسر نے بحیثیت چیف ایجوکیشن آفیسر چارج سنبھالا. اس موقعے پر ایجیک اور ٹیچرز فورم بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں اساتذہ نے ان کا بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا۔

عبدالروف شاد چیف ایجوکیشن آفیسربانڈی پورہ

ایجیک کے ضلع صدر سید سجاد نے کہا کہ عبدالروف کافی تجربہ رکھتے ہیں اور وہ ایک منجھے ہوئے آفیسر مانے جاتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ بانڈی پورہ میں تعلیم کے شعبے کو کافی مسائل درپیش ہیں. جن میں انفراسٹرکچر، سرکاری اسکولوں کی جانب والدین کی کم توجہی، کئی اسکولی عمارت کا نامکمل ہونا جیسے بنیادی مسائل درپیش ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے چیف ایجوکیشن آفیسر اپنے تجربے کو بروئے کار لاکر اساتذہ کے سبھی مسائل کو حل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.