ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: دارالعوام بابا نصیب الدین غازیؒ کا سالانہ جلسہ منقعد - प्रोत्साहन

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گنڈ جہانگیر سوناواری میں مدرسہ دارالعوام بابا نصیب الدین غازی ؒ کا سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ جلسہ میں دارالعلوم سے وابستہ علماء کے علاوہ طلباء کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ:دارالعوام بابا نصیب الدین غازیؒ  کا سالانہ جلسہ منقعد

author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:37 PM IST

مدرسہ دارالعوام بابا نصیب الدین غازی ؒ کے سالنہ جلسے میں۔مدرسے میں زیر تعلیم کئ طلباء کا حفظ قرآن مکمل کرنے پر ان کی دستار بندی کی گئی۔

بانڈی پورہ:دارالعوام بابا نصیب الدین غازیؒ کا سالانہ جلسہ منقعد

میڈیا کے ساتھ ادارے کے ایک عالم دین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سالانہ جلسے کا مقصد یہی ہے کہ جو طلباء قرآن پاک کو حفظ کرتے ہیں ان کی دستار بندی کی جاتی ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ،تاکہ دیگر بچے بھی قرآن پاک کی تعلیمات میں دلچسپی پیدہ کرسکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بحیثیت مسلمان سب کا فرض بنتا ہے کہ وہ قرآن پاک کی تعلیمات حاصل کریں اور اس کے بعد ان تعلیمات پر عمل پیرا ہوں تاکہ ایک بہتر اور اسلامی معاشرہ کے لئے ماحول فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں:وادی میں 84.3 فیصد لوگوں میں کووڈ مخالف اینٹی باڈیز موجود

قابل ذکر ہے کہ دارالعلوم بابا نصیب الدین غازی کئ سالوں سے طلباء کو دینی تعلیم سے فیض یاب کررہے ہیں اور اس مدرسے سے اس سے قبل بچوں نے حفظ قرآن کیا ہے جس پر ان کہ دستار بندی کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.