ETV Bharat / city

Medic on foot: بانڈی پورہ: فوج نے گریز میں لوگوں کے گھروں تک ادویات پہنچائی

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 4:55 PM IST

اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں بزرگ افراد کی طبی جانچ بھی کی گئی۔ اس مہم میں مقامی افراد میں عام بیماریوں سے لڑنے کی ادویات، ملٹی ویٹامنز کی ادویات پہنچائی گئی۔

Medic on foot
Medic on foot

جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ Border area of Bandipora district of Jammu and Kashmir گریز کےنیال گاؤں میں فوج نے "Medic on foot" کے تحت پیدل مارچ کرکے مقامی ادویات پہنچائی۔

ویڈیو

اس کے ساتھ ساتھ اس علاقے میں بزرگ افراد کی طبی جانچ بھی کی گئی۔ اس مہم میں مقامی افراد میں عام بیماریوں سے لڑنے کی ادویات ملٹی ویٹامنز یا قوت بہم کرنے کی ادویات بھی پہنچائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Snow Football in Gurez: گریز کے برفیلے میدانوں میں کرکٹ کے بعد فٹبال کھیلی جارہی ہے

اس موقع پر مقامی خصوصاً بزرگ افراد نے فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات، جن میں وہ برف باری اور شدید سردی کی وجہ سے اسپتال نہیں جاسکتے یا گھروں سے نہیں نکل سکتے۔ ایسے میں ان کے گھروں تک ادویات پہنچانا اور ان کا علاج معالجہ کرنا ایک قابل ستائش اقدام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.