ETV Bharat / city

بانڈی پورہ: اپنی پارٹی کی طرف سے خواتین کنونشن کا انعقاد - firdousa akhter

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج 'اپنی پارٹی' کی جانب سے خواتین کا یک روزہ کنونشن منعقد ہوا، جس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پارٹی کنونشن میں اپنی پارٹی کے نائب صدرعشمان مجید، ڈی ڈی سی چیرمین بانڈی پورہ فردوسہ اختر سمیت پارٹی کے مختلف سینیئر لیڈران نے شرکت کی۔

اپنی پارٹی کنونشن
اپنی پارٹی کنونشن
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 9:12 PM IST

اس موقع پر عشمان مجید نے خطاب کرتے ہوئے ورکروں پر زور دیا کہ وہ اپنی پارٹی کو مضبوط بنائیں اور پارٹی کا منشور گھر گھر پہنچائیں۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی چیرمین و خواتین ونگ کے ضلع صدر فرودسہ اختر نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ اپنی پارٹی کو مضوط بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ترقی پذیر اور مہذب سماج کے قیام میں خواتین کا کلیدی رول ہوتا ہے۔

بانڈی پورہ: اپنی پارٹی کا خواتین کنونشن

فرودسہ اختر نے کہا کہ آج ایسا کوئی شعبہ نہیں ہے جہاں خواتین کا تعاون شامل حال نہیں ہے۔ اس موقع پر انہوں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ تنظیم کی مضبوطی کے لیے کام کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

کنونشن میں پارٹی کے سینیئر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.