ETV Bharat / city

Chief Spokesperson of Bandipora DDC Forum: بانڈی پورہ ڈی ڈی سی فورم کے چیف ترجمان کا اعلان - بانڈی پورہ ڈی ڈی سی فورم کے ترجمان کا اعلان

ضلع بانڈی پورہ میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلرز Bandipora DDC کی جانب سے منعقد پریس کانفرنس میں ڈاکٹر مصطفیٰ کو چیف ترجمان اور غلام نبی انبار کو ڈی ڈی سی فورم Bandipora DDC Forum کا ایڈوائزر منتخب کیا گیا۔

announcement of chief spokesperson of bandipora ddc forum
بانڈی پورہ ڈی ڈی سی فورم کے چیف ترجمان کا اعلان
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 8:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں آج ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلرز Bandipora DDC کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کی سربراہی چیئرمین عبدالغنی بٹ نے کی۔

بانڈی پورہ ڈی ڈی سی فورم کے چیف ترجمان کا اعلان

اس پریس کانفرنس میں ڈاکٹر مصطفیٰ کو چیف ترجمان اور غلام نبی انبار کو ڈی ڈٰی سی فورم کا ایڈوائزر منتخب کیا گیا۔

کانفرنس میں بتایا گیا کہ یہ بی ڈی سی اور پنچ و سرپنچوں کا ایک مشترکہ فورم ہے لیکن کانفرنس میں نہ ہی بی ڈی سی اور نہ ہی پنچ و سرپنچ شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: ڈی ڈی سی انتخابات کے لئے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان میدان میں

پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ اس انتخاب سے عوام اور ڈی ڈی سی ممبران کے مابین رابطے میں آسانی اور مسائل کو حل کرنے میں سہولت پیدا ہوگی، جب کہ اسے مختلف علاقوں کے مابین ایک ہم آہنگی بھی پیدا ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.