ETV Bharat / city

اننت ناگ:لال چوک پر کُلاک ٹاور نصب کرنے کے فیصلہ پر نکتہ چینی - اننت ناگ ای ٹی وی بھارت خبر

انتظامیہ کی جانب سے لال چوک پر کلاک ٹاور نصب کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔حالانکہ مذکورہ مقام پر پہلے سے موجود فاؤنٹین خستہ حالی کا شکار ہے ۔ایسے میں کلاک ٹاور نصب کئے جانے کے فیصلے کی جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کے رہنما نے کڑی تنقید کی ہے

نکتہ چینی
نکتہ چینی
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 4:39 AM IST

جموں کشمیر پیپلز مومنٹ کے نائب صدر ایڈوکیٹ سید اقبال طاہر نے ضلع اننت ناگ کے لال چوک میں فاونٹین کی جگہ پر انتظامیہ کی جانب سے کُلاک ٹاور نصب کرنے کی فیصلہ کی نقتہ چینی کی ہے۔

لال چوک

انہوں نے کہا کہ لال چوک پر قائم فاونٹین خستہ حالی کا شکار ہے۔ فاونٹین میں پانی کے فوارے بھی کام نہیں کر رہے ہیں وہیں جگہ کی تنگی کے سبب مذکورہ مقام پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکاوٹیں حائل ہو رہی تھیں تاہم انتظامیہ نے مذکورہ فاونٹین کو منہدم کرنے کا فیصلہ کیا جس کا وہ خیر مقدم کرتے ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ میونسپل انتظامیہ نے ایک قرار دار پاس کیا ہے جس میں مذکورہ جگہ پر کُلاک ٹاور نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جو یہاں کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کے بجائے انگریزوں کے دور کی عکاسی کرتا ہے۔ جو قابل مذمت ہے

مزید پڑھیں:

اننت ناگ: زچہ بچہ ہسپتال میں خاتون کی موت

انہوں نے انتظامیہ سے مذکورہ مقام پر ایک ایسی چیز نصب کرنے یا تعمیر کرنے کی اپیل کی جو اننت ناگ ضلع کی تاریخ تہذیب و ثقافت کی عکاسی کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.