ETV Bharat / city

AAP Held A Rally in Sumbal: پارٹی کی توسیع کیلئے عآپ کی سنبل میں ریلی

عام آدمی پارٹی رہنماوں نے کہا عام آدمی پارٹی نے کشمیر کے لئے ایک گڈ گورننس کا ماڈل تیا کیا ہے۔ دہلی کی طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کوشش کی جائے گی۔ Aam Aadmi Party Held a Rally at Sumbal

عام آدمی پارٹی کی سمبل میں ریلی
عام آدمی پارٹی کی سمبل میں ریلی
author img

By

Published : May 5, 2022, 5:14 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سنبل میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی سے وابستہ درجنوں کارکنوں نے اس حصہ لیا- اس ریلی کے دوران عام لوگوں کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی- شمالی کشمیر میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر عاشق ڈار کی سربراہی میں یہ ریلی منعقد ہوئی اور ان کے ہمراہ اس ریلی میں ضلع بانڈی پورہ کے صدر بھی موجود تھے۔ Aam Aadmi Party Held a Rally at Sumbal

عام آدمی پارٹی کی سمبل میں ریلی

ریلی کے دوران اپنے خطاب میں کئی مقررین نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے کی دعوت دی اور انہیں اس بات کا وعدہ کیا گیا کہ اگر مستقبل میں عام آدمی جموں و کشمیر میں ابھر کر سامنے آتی ہے تو دہلی کی طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کوشش کی جائے گی-

انہوں نے کہا کہ مذکورہ وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا- انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے کشمیر کے لیے گڈ گورننس کا ایک ماڈل تیا کیا ہے اور اگر ہماری پارٹی کو یہاں سپورٹ ملتا ہے تو اس پر عمل درآمد کیا جائے گا-

یہ بھی پڑھیں: AAP Leaders on Sopore: 'حکمرانوں نے سوپور کو نظرانداز کیا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.