ETV Bharat / city

Bandipora Road Accident بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، چار سالہ بچہ ہلاک - سڑک حادثہ میں کمسن ہلاک

بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں ایک آٹو جس میں دودھ کے بیرل لدے ہوئے تھے، نے ایک کمسن بچے کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا،جس کے بعد اس کی موت ہوگئی۔ Minor Killed In Hajin Bandipora Road Accident

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 12:08 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 4 سالہ کمسن بچے کی موت ہوگئی۔Minor Died in Bandipora Road Accident

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں ایک آٹو جس میں دودھ کی کین بھری ہوئی تھی، نے کمسن بچے کو ٹکر مار دی تھی جس میں بچہ شدید زخمی ہوا۔ بچے کو نازک حالت میں فوراً نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا بچے کی شناخت حارث ولد مشتاق احمد حرہ ساکن پرے محلہ حاجن کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Driver injured in Verinag: سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی

دریں اثنا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.