ونودنی سمل نامی خاتون ٹیچر اڑیسہ کے ،ڈینکانل، میں بچوں کو پڑھانے جانے کے دوران راستہ میں واقع ندی کو عبور کرتی ہیں، جس میں پانی کی سطح انکے گردن کے برابر تک ہوتی ہے۔
ونودنی اس پرائمری سکول میں پچھلے 10 برس سے کنٹراکٹ ٹیچر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، بتایا گیا ہیکہ ونودنی کو اتنے سخت ترین مرحلے سے گزر کر اسکول پہنچنے کی تکلیف کے باوجود انھوں نے پیشہ تدریس کو چھوڑنا پسند نہیں کیا۔ ان کے مطابق بچوں کو پڑھانا ان کا شوق اور محبوب مشغلہ ہے اس لیے انھوں نے سفر کی مشکل کو عادت بنالی ہے۔
مقامی افراد مذکورہ ٹیچر کی خدمات اور تعلیم کو لیکر انکے قابل تقلید جذبہ سے بے حد متاثر ہیں اور ان کی سراہنا کررہے ہیں۔
ٹیچر کے جذبہ کو سلام - بچوں کو پڑھانا ان کا شوق اور محبوب مشغلہ ہے
ریاست اڈیشہ کی ایک خاتون ٹیچر اپنے پیشہ کے فرض ادا کرنے کے لیے ہر روز پانی سے بھری ندی کے اندر سے چل کر اسکول جاتی ہیں۔
![ٹیچر کے جذبہ کو سلام](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4425032-thumbnail-3x2-teacher.jpg?imwidth=3840)