ETV Bharat / city

ایٹمی صلاحیتوں سے لیس 'اگنی-پی' میزائل کا کامیاب تجربہ - 1000 سے 2000 کلومیٹر کی حد

ڈیفنسریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے جوہری صلاحیت سے لیس اگلی نسل کے میزائل ’اگنی پی‘ کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔

Successful test of nuclear-capable Agni-P missile
ایٹمی صلاحیتوں سے لیس 'اگنی-پی' میزائل کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 2:17 PM IST

یہ ٹیسٹ پیر کے روز صبح 10:55 بجے اڈیشہ کے بالاسور میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام جزیرے میں کیا گیا۔

میزائل کے لانچ ہونے کے بعد اس پر مختلف اسٹیشنوں اور راڈاروں سے نظر رکھی گئی۔ میزائل نے تجربے کے دوران اپنے تمام مقاصد کو انجام دیا۔ لانچنگ کے موقع پر اس کا ہدف درست تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Twitter Interim Grievance Officer Resigns: بھارت میں ٹویٹر کے افسر نے استعفیٰ دے دیا

’اگنی-پی ‘میزائل اگلی نسل کا جدید ترین میزائل ہے جو 1000 سے 2000 کلومیٹر کی حد تک مار کرنے کے قابل ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.