ETV Bharat / city

خود کو زنجیروں سےجکڑ 'کالے قانون' کی مخالفت کرتا شخص - کالے قانون کی مخالفت کرتا شخص

اس شخص کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمارے آباؤاجداد نے مختلف تحریکیں چلاکربھارت کوآزاد کرایا تھا، اسی طرح آنے ہم لوگوں کو بھی دوبارہ ملک کی آزادی کے لیے یہ اقدامات کرنے ہوں گے

unique protest against  nrc, caa
خود کو زنجیروں سےجکڑ 'کالے قانون' کی مخالفت کرتا شخص
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 12:22 PM IST

ایک طرف ملک بھر میں ہزاروں افراد اور تنظیمیں این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت و حمایت کر رہی ہیں۔

وہی ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک شخص خود کو زنجیروں سے جکڑ کر ضلع کلکٹر آفس کے سامنے خاموشی سے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف احتجاج کررہا ہے۔

خود کو زنجیروں سےجکڑ 'کالے قانون' کی مخالفت کرتا شخص

اسکا کہنا ہے کہ جب تک حکومت سی اے اے کو واپس نہیں لیتی ہے، وہ روزانہ صبح 8 سے 12 بجے تک اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس کے سامنے اسی طرح احتجاج کرتا رہے گا۔

مزید پڑھیں: وہائٹ ہاؤس کے پاس سکیورٹی میں اضافہ

اس شخص کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمارے آباؤاجداد نے ملک کی آزادی کے لئے تحریک چلائی تھی اور ملک کو آزاد کرایا تھا، اسی طرح آنے والی نسل بھی ملک کی آزادی کے لیے یہ اقدامات کرے۔

Intro:ایک طرف ملک بھر میں ہزاروں افراد اور بہت ساری تنظیمیں این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت و حمایت کر رہی ہیں وہی اورنگ آباد میں میں ایک اکیلا شخص خود کو زنجیروں سے جکڑ کر ضلع کلکٹر آفس کے سامنے خاموشی سے این آر سی اور سی اے اے کا خاموشی سے احتجاج کررہا ہے۔ اسکا کہنا ہے کہ جب تک حکومت سی اے اے کو واپس نہیں لیتی ہے ، وہ روزانہ صبح 8 سے 12 بجے تک اورنگ آباد ضلع کلکٹر آفس کے سامنے آئیں گا اور اپنا احتجاج درج کریں گے۔
اس شخص کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمارے آباواجداد نے ملک کی آزادی کے لئے تحریک چلائی تھی اور ملک کو آزاد کرایا تھا ، اسی طرح آنے والی نسل کو آزاد ملک دینے کے لئے یہ تحریک چلا رہا ہے۔
بائٹ۔۔
شیخ چاند۔۔
احتجاج کررہا نوجوان۔۔Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.