ETV Bharat / city

واٹر اسکیم کی منسوخی کے خلاف احتجاج - اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن

اورنگ آباد میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت سولہ سو اسّی کروڑ کی واٹر اسکیم کو ریاستی حکومت نے منسوخ کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے اس اقدام کے خلاف بی جے پی کے کارپوریٹرز نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔

واٹر اسکیم کی منسوخی کے خلاف احتجاج
واٹر اسکیم کی منسوخی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 5:10 PM IST

یہ دھرنا گھنٹوں تک چلا۔ اس دوران بی جے پی کے کارپوریٹز نے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ریاستی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔ بی جے پی لیڈران کا الزام ہے کہ ریاستی حکومت عوامی فلاحی اسکیموں کو بھی سیاسی عینک سے دیکھ رہی ہے، اسی لیے شہریان کو پانی سے محروم کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی نے فوری واٹر اسکیم پر عمل آوری کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اورنگ آباد میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت سولہ سو اسّی کروڑ کی پانی اسکیم کو ریاستی حکومت نے میں منسوخ کر دیا ہے ریاستی حکومت کے اس اقدام کے خلاف بی جے پی کے کارپوریٹرس نے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا یا یہ دھرنا کی گھنٹوں تک چلا اس دوران ان بی جے پی کے کارپوریٹس نے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ریاستی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی بی جے پی لیڈران کا الزام ہے کہ ریاستی حکومت عوامی فلاحی اسکیموں کو بھی سیاسی عینک سے دیکھ رہی ہے اسی لیے شہریان کو پانی سے محروم کیا جارہا ہے بی جے پی نے فوری واٹر اسکیم پر عمل آوری کا مطالبہ کیا ہے

بائیٹ....
پرمود راٹھور....
گروپ لیڈر میونسپل کارپوریشن اورنگ آباد
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.