ETV Bharat / city

Professors And Lecturers On Strike: اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پروفیسر اور لیکچرار مسلسل ہڑتال پر

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 3:56 PM IST

مراٹھواڑہ کے سرکاری ہسپتال اورگورنمنٹ میڈیکل کالج Aurangabad Government Medical College کے پروفیسراورلیکچرار پچھلے دیڑھ مہینے سے ہڑتال پر ہیں۔ اِن ڈاکٹرز کا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل ملازمت فراہم کی جائے اور ساتویں پے کمیشن پرعمل کیا جائے۔ حکومت کو متوجہ کرنے کے لیے ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں نے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پروفیسر اور لیکچرارمسلسل ہڑتال پر

اورنگ آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال Aurangabad Government Medical College And Hospital کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور لیکچرارس پچھلے دیڑھ مہینے سے ہڑتال کررہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ کورونا وبا کے دوران ہنگامی حالات میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز کو مستقل کیا جائے اور ساتویں پے کمیشن پر عمل کیا جائے۔

ان ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باوجود جب حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی تو ہڑتالی ڈاکٹروں نے کام بند کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے ایم بی بی ایس کے طلبا اور او پی ڈی میں مریضوں کو دشواریاں پیش آرہی ہیں، طلبا کا تعلیمی نقصان بھی ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.